Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزارت دفاع نے اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کردی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزارت دفاع نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے معاملے میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر مقدے میں کہا ہے کہ سابق سربراہ انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) 2008 سے دشمن عناصر بالخصوص بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ سے رابطوں میں رہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں وزارت دفاع نے اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کی ہے۔

وزارت دفاع نے مؤقف اختیار کیا کہ سابق سربراہ آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.