Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان حکومت کو تمام جاری منصوبوں کے پی سی ون پیش کرنے کا حکم

عدالت کا کام قانونی مسائل کا حل نکالنا ہے،جام کمال خود دلچسپی لیکر آئے اس پر انکے مشکور ہیں ، جسٹس عمر عطا بندیال

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جام کمال خود دلچسپی لیکر آئے اس پر انکے مشکور ہیں، سپریم کورٹ، ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد روکنے سے متعلق صوبائی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے منظور

ہر ترقیاتی سکیم کیلئے 33فیصد بجٹ لازمی مختص کرنے کا ہائی کورٹ کا حکم معطل

عدالت کا کام قانونی مسائل کا حل نکالنا ہے،جام کمال خود دلچسپی لیکر آئے اس پر انکے مشکور ہیں ، جسٹس عمر عطا بندیال

ہر منصوبے کیلئے 33 فیصد رقم مختص کرنا ممکن نہیں،کوئٹہ کیلئے 30 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے منظورکئے ہیں، جام کمال کے بریفنگ

سپریم کورٹ نے حالیہ بجٹ میں منظور شدہ تمام سکیموں پر کام جاری رکھنے کی اجازت دیدی

عدالت نے اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی سے پی سی ون کے بغیر منظور منصوبوں کی تفصیلات طلب کرلی

بلوچستان حکومت کو تمام جاری منصوبوں کے پی سی ون پیش کرنے کا حکم ، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

Leave A Reply

Your email address will not be published.