Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

میانمار: فوج نے خواتین سمیت 30 افراد کو گولیاں مار کر لاشیں جلا دیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ینگون :  میانمار میں فوج نے ایک گاوں کے درجنوں مکینوں کو گرفتار کرنے کے بعد ان میں سے 30 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا اور لاشوں کو آگ لگا دی۔ مذکورہ واقعہ جمعہ کی شب ریاست کایاہ کے ہپرو شہر کے قریب موسو نامی گاوں میں پیش آیا۔ فوج نے اندھا دھند فائرنگ کر کے شہریوں کو ہلاک کیا اور درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاشیں نذر آتش کر دیں۔

اندوہناک واقعے کے بعد عوام میں فوج کے خلاف غم و غصہ میں شدید اضافہ ہوا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.