اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیف مارکیٹنگ آفیسرٹیلی نار عمیر محسن نے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ یو بی ایل ہمایوں سجاد کے ساتھ معاہدہ کیا ،اس شراکت داری کی بدولت یو بی ایل کے صارفین ٹیلی نار پاکستان کے پورٹ فولیو تک رسائی حاصل کر سکیں گے جن میں پری پیڈ ریچارج اور بنڈلز کے علاوہ بینک کے موبائل ایپ اور ویب پورٹل پر پوسٹ پیڈ سروسز شامل ہیں ،یہ شراکت داری ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے بغیر کسی رکاوٹ کے رقو م کی منتقلی کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کی سمت ایک اور قدم ہے ۔
مشرق مزید