Get real time updates directly on you device, subscribe now.
کراچی( اسپورٹس ڈیسک) سابق قومی کپتان وسیم اکرم اپنی والدہ کی علالت کے باعث لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کیلئے مینٹور کا کردار نبھانے سے محروم ہو گئے جبکہ اس بات کا بھی کوئی علم نہیں کہ وہ فرنچائز کو کب جوائن کریں گے ۔