Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پروٹیز ووٹ کارآمد ،گریگ بارکلے چیئرمین آئی سی سی مقرر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی ( سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ کا ووٹ کارآمد رہا جس کی بدولت آئی سی سی کی چیئرمین شپ کا فیصلہ ہوگیا،نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو گریگ بارکلے نے رائے شماری کے دوسرے راؤنڈ میں گیارہویں ووٹ کی بدولت کامیابی یقینی بنائی،عبوری چیئرمین عمران خواجہ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ،منتخب سربراہ کا کہنا تھا کہ گورننگ باڈی میں منصب سنبھالنا ایک بڑا اعزاز ہے ،ساتھی ڈائریکٹرز کا حمایت کیلئے شکر گزار ہوں جن کے ساتھ مل کر کھیل کی ترقی ممکن بنانے کی امید ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.