لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) بتایاگیاہے کہ شاہد نذیرخان کا چند روز قبل کوویڈ 19ٹیسٹ پازیٹو آیاتھا،گزشتہ روز ان کی طبیعت زیادہ بگڑگئی اور وہ دارفانی سے کوچ کرگئے ۔وہ وکالت کے پیشے سے بھی منسلک تھے ،ان کی وفات پر تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے ۔
مشرق مزید