Get real time updates directly on you device, subscribe now.
لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) ستمبر میں فیشن پاکستان کونسل کی نو منتخب چیئرپرسن فیشن ڈیزائنر ماہین خان نے فیشن پاکستان ویک کو دسمبر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیاتھا اب ان کاکہناہے کہ فیشن پاکستان ویک کاانعقاد فروری میں ممکن ہوسکے گا۔