Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شہباز اور حمزہ کی رہائی کا معاملہ، عثمان بزدار نے کابینہ کی سفارشات کی منظوری دیدی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:  شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی پے رول پر رہائی کا معاملہ، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ کی سفارشات پر بھیجوائی گئی سمری کی منظوری دے دی۔

وزیراعلی نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 5 روز کے لئے پے رول پر رہائی کی منظوری دی۔ ذرائع وزیراعلی آفس کے مطابق شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی پے رول پر رہائی 27 نومبر دوپہر 2 بجے ہوگی۔ زرائع محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب کابینہ نے تھرو سرکولیشن 5 روز کے لئے پے رول پر رہائی کی منظوری دی تھی، کابینہ ممبران سے منظوری لینے کے بعد محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کیبنٹ ونگ نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو سمری بھیجوائی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.