Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے باتیں نہیں عملی اقدامات کرنا ہونگے: منشا پاشا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے صرف باتیں نہیں عملی اقدامات کرنا ہونگے، سنجیدہ لوگ متحد ہو جائیں تو انڈسٹری کو چند دنوں میں پاؤں پر کھڑا کیا جا سکتا ہے۔

منشا پاشا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ فلم انڈسٹری کے بحران کی وجہ سے فنکاروں کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے اور پاکستانی سینماؤں پر غیر ملکی فلموں کا غلبہ ہو رہا ہے، ہماری ثقافت بھی متاثر ہو رہی ہے ،فلمسازی کے شعبے کو تحفظ دینا وقت کا تقاضا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.