Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پنجگور میں مہنگائی عروج پر پہنچ چکا ہے غریب عوام کی قوت خرید جواب دے گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور میں مہنگائی عروج پر پہنچ چکا ہے غریب عوام کی قوت خرید جواب دے گیا ٹماٹر فی کلو 150سے 180 تک پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق پنجگور میں مہنگاہی سے غریب طبقے اور کم آمدنی والے لوگ شدید مشکلات سے دوچار ہیں آٹے چینی چاول خوردنی تیل سمیت مختلف اناج سبزیوں گوشت کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے سے غریب طبقے اور کم آمدنی والے لوگوں کی قوت خرید جواب دے گیا ہے ٹماٹر کی قیمت 180 تک پہنچ گیا ہے چینی فی کلوگرام 120 تک پہنچ گیا ہے یوٹیلیٹی اسٹورز سے چینی چاول گھی آٹا غالب ہیں پنجگور میں مہنگاہی سے غریب طبقے آور عام عوام پریشانی سے دوچار ہیں علاقے کے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر پنجگور اور اسسٹنٹ کمشنر پنجگور سے اپیل کی ہے کہ پنجگور میں مہنگاہی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.