کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں سردی کی شدت میں اضافہ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: خضدار میں موجودہ درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: سبی میں موجودہ درجہ حرارت22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: نوکنڈی میں موجودہ حرارت16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 19 فیصد گوادر میں 8 فیصد سبی میں 29 نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب12 فیصد ریکاڈ