کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے شبعہ معدہ، جگر اور آنت کے پروفیسر پر صوبائی وزیر کے مسلح اہلکاروں کے حملے کا معاملہ
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کی او-پی-ڈیز مکمل طور پر بند کردی
واقعے میں ملوث صوبائی وزیر اور ان کے مسلحہ اہلکاروں کے خلاف ایف-آئی-آر درج نہ کئے جانے کے خلاف او-پی-ڈیز سروسز معطل کردی گئی ہیں کوئٹہ: پولیس کو واقعے سے آگاہ کرنے کے باوجود ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے
24 گھنٹے میں ملوث ذمہ داران کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو مذید سخت فیصلے لئے جائیں گے