Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حیدرآباد کی تاجر برادری کو ٹیکسز میں ہر ممکن چھوٹ دینگے ، اسد عمر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

حیدرآباد  :  گزشتہ روز حیدرآباد کے دورے پر جیم خانہ میں حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم الدین قریشی دیگر عہدیداران پر مشتمل وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ حکومت پہلے دن سے صنعت کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے کیونکہ ملکی فلاح و بہبود کیلئے صنعتکاری کو فروغ دیناضروری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.