کراچی ( سپورٹس رپورٹر) پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ والد انہیں قومی ٹیم میں کھیلتا ہوادیکھنا چاہتے تھے تاہم ان کی زندگی میں ایسا نہ ہو سکا ۔ وسطی پنجاب کیخلاف میچ سے قبل تھوڑا پ سیٹ اور دباؤ کاشکار تھا کیونکہ والد کے انتقال کے بعد یہ میرا پہلا میچ ہے ۔
مشرق مزید