نئی دہلی : چین نے لداخ میں بھارت سے اس کا کافی علاقہ چین لیا ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت بلند بانگ دعوؤں کے باوجود بھارتی سرزمین کی حفاظت میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ۔ راہول گاندھی نے بی جے پی کے اتحادی گروہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت کے حالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھگوت اس تلخ حقیقت سے آگاہ ہیں، اسی لیے انہوں نے چین کے خلاف قوم کو منظم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
مشرق مزید