Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آرمی چیف کی ہدایت،گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ لاہور منتقل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(شوبز ڈیسک  ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر جگرکے عارضہ میں مبتلا گلوکار شوکت علی کو سی ایم ایچ لاہور منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج شروع کردیاگیاہے ۔ذرائع کے مطابق شوکت علی کو چند روز قبل وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر سندھ کے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ کئی روز زیر علاج رہے تاہم اب انہیں سی ایم ایچ لاہور منتقل کر دیا گیا ہے ۔ شوکت علی کے بیٹے گلوکار امیر شوکت علی نے چیف آف آرمی سٹاف کا شکریہ ادا کیا جبکہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی طر ف سے شوکت علی کیلئے پھول بھجوائے گئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.