Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

قائداعظم محمد علی جناحؒ نیلم منیر کی آئیڈیل شخصیت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (شوبزڈیسک)   اداکارہ نیلم منیر نے بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناحؒ کو اپنا آئیڈیل قرار دے دیا ۔اداکارہ نے قائداعظم ؒ کے ایک خطاب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کی قومی زبان اردو ہے ،ایک زبان کے بغیر کوئی قوم متحد نہیں رہ سکتی،جو بھی آپ کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے وہ واقعتاً پاکستان کا دشمن ہے ۔نیلم منیر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ’’قائد اعظم محمد علی جناحؒ میری سب سے پسندیدہ شخصیت اور میرے آئیڈیل ہیں‘‘۔اداکارہ کے مداحوں نے اس پوسٹ کو خوب سراہا اور ہزاروں صارفین نے کمنٹس کئے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.