Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں: شبلی فراز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:   شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بعض جماعتیں اپنے مفاد کیلئے عوام کو قومی اداروں کیخلاف بڑھکانے کی غلطی کر رہی ہیں، قومی ادارےملک کی بقا اور سلامتی کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں، عمران خان نے ان کے آگے نہ پہلے سر جھکایا نہ اب سر جھکائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.