Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ملک بھر میں آٹا، سبزیوں اور ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹا، سبزیوں اور ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔

 بیس اور پندرہ کلو کے آٹے کے تھیلوں کی سپلائی روک دی ہے جب کہ چکیوں پر فی کلو آٹا اسی روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔

اس کے علاوہ لاہور میں سبزیوں کی قیمتیں بھی کنٹرول سے باہر ہیں۔  لہسن 7 سو روپے،  پیاز اور آلو ستر روپے فی کلو جب کہ ٹماٹر کی قیمت ایک سو بیس روپے تک جا پہنچی ہے ۔

 آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ماہ میں دو سو روپے اضافہ ہوا ہے، شہر میں ادرک  7سو روپے اور لہسن کی قیمت دو سو روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب حکومت نے جان بچانے والے ادویات سمیت چورانوے دواؤں کی قیمتوں میں دو سو باسٹھ فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.