Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کردیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تل ابيب: اسرائیل نے عامر حائیک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیرمقرر کردیا جو اب ابوظہبی میں موجود اسرائیل کے خصوصی ایلچی کی جگہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلپید نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے متحدہ عرب امارات میں پہلے سفیر کی تقرری کا  اعلان کیا ہے۔ عامر حائیک امارات میں اسرائیل کے پہلے سفیر ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.