Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ناگزیر ہے : وزیراعظم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :   وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں درخت لگانے پر توجہ نہیں دی گئی، گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ناگزیر ہے، آنے والی نسلوں کو آلودگی سے پاک پاکستان دینا چاہتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں 10 بلین ٹری شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں درخت لگانے کے بجائے ان کو کاٹا گیا، گلوبل وارمنگ کیخلاف ہماری مہم کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے، آنے والی نسلوں کیلئے بہتر ملک چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.