Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ سے کراچی کیلئے پروازوں کے بعد اسلام آباد جانے والے پروازوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ سے کراچی کیلئے پروازوں کے بعد اسلام آباد جانے والے پروازوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پی آئی اے حکام کے مطابق پی آئی اے نے اپنی ہفتہ وار کویٹہ سے کراچی پروازوں میں اضافہ کے بعد کویٹہ سے اسلام آباد کی پروازوں میں بھی اضافہ کر دیا۔اب بروز ہفتہ شام 4:20 بجے بھی کویٹہ سے اسلام آباد پرواز جایا کریگی۔ جسکا کم سے کم کرایہ 8732 روپے ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.