Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جنوبی کوریا کے صدر نے سزا یافتہ سابق صدر کو معاف کر دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سیؤل : جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے سزا یافتہ سابق صدر پارک گوئن کو معاف کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق عدالت نے جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گوئن کو 22 سال قید سنائی تھی۔خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے الزام میں 2017 میں عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق69 سالہ سابق خاتون صدر کو 2017 میں مواخذے کے بعد عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ سابق صدر پارک گوئن رواں سال 3 بار کندھے اور کمر میں تکلیف کے سبب اسپتال میں رہیں۔جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے اس سے پہلے سابق صدر پارک گوئن کی معافی کی درخواست مسترد کر دی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.