کوئٹہ (سٹی رپورٹر) اورماڑہ ساحل سمندر پر کھڑی 40 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی علاقہ اورماڑہ کے ساحل پر کھڑی ماہی گیروں کی 40 کشتیاں اچانک سمندر میں ڈوب گئی جس سے ماہی گیروں کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
مشرق مزید