Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات،

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(این این آئی) لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات، تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاک فوج میں ترقی اور تبادلوں کے بعد لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کردیا گیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی پیشہ ورانہ اعتبار سے انتہائی قابل آفیسر کے طور جانے جاتے ہیں ،کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اس سے قبل آئی جی ایف سی (ساﺅتھ ) بلوچستان تعینات تھے جبکہ وہ ڈائر یکٹر جنرل ملٹری انٹیلیجنس بھی رہ چکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.