Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ میں موبائل سروس معطل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے باعث موبائل سروس بھی معطل کردی گئی تھی۔

صوبائی حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے بتایا تھا کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل سروس کو معطل کیا گیا، اس پر سیاست نہ کی جائے، اس سے قبل بھی محرم الحرام و دیگر غیر سیاسی اجتماعات کے دوران بھی متعدد بار موبائل سروس معطل کی جاتی رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.