Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

’ہم چاہتے ہیں کہ بلوچستان ایک آزاد ریاست ہو‘ اویس نورانی کا کوئٹہ میں پی ڈی ایم جلسے سے خطاب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جمعیت علماء پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور پی ڈی ایم رہنما شاہ اویس نورانی نے آزاد بلوچستان کا مطالبہ کردیا۔

پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ اویس نورانی نے کہا کہ پی ڈی ایم تحریک کا آغاز کرنے کی وجہ یہ ہے کہ چور، ڈاکو، لٹیرے اور غاصبوں سے عوام کو نجات دلائی جائے ، ہم چاہتے ہیں کہ بلوچستان ایک آزاد ریاست ہو۔

انہوں نے کہا کہ احتساب کے نام پرانتقام لینا چاہتے ہو تو پھر احتساب کاعمل وہاں سے شروع کرو جب قائد کی گاڑی سے پیٹرول ختم ہوا تھا، اگر احتساب کرنا ہے توجنرل ضیاء اورمشرف بگھوڑے کا کرو، اگر احتساب کےعمل کا نام مولانا فضل الرحمان ،آصف زرداری، میاں نوازشریف ہے تو ہم اس احتساب کےعمل کو جوتی کی نوک پر رکھتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.