Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مسلم مخالف پالیسیاں، میکرون کو دماغی معائنے کی ضرورت ہے: ترک صدر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا انتباہی انداز میں کہنا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کو دماغی معائنے کی ضرورت ہے۔

ترک خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں ترک صدر نے فرانسیی ہم منصب میکرون کو ان کی مسلم مخالف پالیسیوں پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ترک خبر رساں ادارے ’اناطولیہ‘ کے مطابق رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ یورپ مسلمانوں کے خلاف جا کر یورپ اپنے لیے گڑھے کھود رہا ہے، یورپی ممالک کو اس بیماری سے جلد از جلد جان چھڑا لینی چاہیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.