Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان میں سینٹ انتخابات کے لئے جوڑ توڑ کا سلسلہ تیز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(اے این این)بلوچستان میں سینٹ انتخابا ت کے لئے جوڑ توڑ کا سلسلہ تیز‘جمعیت علماءاسلام اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے درمیان فارمولا طے ‘حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کوفارمولے شامل اور بلوچستان سے بلامقابلہ سینیٹرز کو کامیاب کرانے کیلئے کوششیں بھی جاری ہیں‘ جبکہ ایک اقلیتی سمیت 4امیدواروں نے کاغذات واپس لئے تفصےلات کے مطابق بلوچستان مےں سےنےٹ الےکشن کے لئے جوڑتوڑ کا سلسلہ تےز ہوگےا سےنےٹ انتخابات سےٹ اےڈجسٹمنٹ کا فارمولا بھی طے ہوگےا جمعےت علماءاسلام جنرل نشست پر بی اےن پی مےنگل کے دو امےدواروں کوسپورٹ کرےنگے جبکہ بی اےن پی مےنگل ٹےکنوکرےٹ کی نشست پر جمعےت علماءاسلام کی حماےت کرےں گے اسی طرح جمعےت علماءاسلام خواتےن کی نشست پر بی اےن پی مےنگل کے حماےت کرےگی ساتھ مےں بی اےن پی مےنگل جمعےت کے اقلےتی امےدوار کی حماےت بھی کرےں گے ‘بلوچستان مےں سےنےٹ الےکشن کو پرامن اور ہارس ٹرےڈنگ سے بچانے کےلئے کوششےں مزےد تےز ہو گئے گزشتہ دنوں جمعےت علماءاسلام کے صوبائی امےر مولانا عبدالواسع نے حکمران جماعت بی اے پی کو تجوےز دی کہ آئے ملکر بلوچستان سے سےنےٹ الےکشن مےں ہارس ٹرےڈنگ کا خاتمہ کرنے کےلئے تمام ممبران کو بلامقابلہ منتخب کرےں گے جبکہ سےنےٹ الےکشن سے اورنگزےب جمالدےنی‘ثانےہ خان‘خلےل جارج اور ظہور آغا نے کاغذات نامزدگی واپس لے لےں

Leave A Reply

Your email address will not be published.