Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کپاس کی قیمت 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی میں کاٹن ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کپاس کی پیداوار میں بڑے پیمانے پر کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں کاٹنن اسپاٹ ریٹ 11 ہزار 700 روپے فی منڈ ہوگیا۔

منڈی میں طلب میں اچانک اضافے نے امریکی کاٹن کی قیمت میں پندرہ روز کے اندر 12 سے 15 سینٹ فی پاؤنڈ کا اضافہ کیا۔

بروکرز نے بتایا کہ بلوچستان کے ساتھ ساتھ افغانستان سے کپاس کی درآمد کی گئی گانٹھوں کو 13 ہزار روپے فی منڈ پر فروخت کیا جارہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.