Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جس کی زندگی میں ڈسپلن ہوگا وہ کامیاب ہو گا:احسن خان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  اپنے کیرئیر کے عروج کے دور سے گزر رہا ہوں اور اسے بھرپور انجوائے کر رہا ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں احسن خان نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنی زندگی کو طے شدہ اصولوں کے مطابق گزاروں ، جو کمٹمنٹ کروں اسے پورا کروں اور اگر اس میں کوتاہی یا غفلت ہو جائے تو میں اس پر پردہ ڈالنے کے بجائے صاف صاف بتا دیتا ہوں ۔ احسن خان نے کہا کہ میں صاف گو انسان ہوں اور جو بات دل میں ہو وہ میری زبان پر بھی ہوتی ہے ۔آپ ایک جھوٹ بولیں گے تو اسے چھپانے کیلئے مزید سو جھوٹ بولنا پڑیں گے لیکن اگر آپ سچ بات کریں گے تو اس سے آپ کی شخصیت کا مثبت تاثر سامنے آئے گا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.