Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق، وائرس سے 1629 نئے مریض متاثر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 318 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 34 ہزار 41 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 629 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 54 ہزار 17، سندھ میں 2 لاکھ 41 ہزار 200، خیبر پختونخوا میں 65 ہزار 532، بلوچستان میں 18 ہزار 750، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 902، اسلام آباد میں 40 ہزار 815 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 825 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.