سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد: 1327633
مورخہ 24 دسمبر 2021 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد (پی سی آر+ریٹ اینٹیجن): 04
کورونا وائرس مثبت رزلٹ (پی سی آر+ ریٹ اینٹیجن ) کی مریضوں کی کل تعداد: 33621
کورونا واٸرس کے پھیلنے کی شرح % 1.07 فیصد
کورونا وائرس منفی رزلٹ کی تعداد : 459713
مورخہ 24 دسمبر 2021 کو کورونا کے کیے گئے ٹیسٹ (پی سی آر+ریٹ ٹیسٹ) کی تعداد: 375
اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ (پی سی آر+ریٹ ٹیسٹ) کی کل تعداد 493334
کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد (پی سی آر+ریٹ اینٹیجن): 33167
کورونا وائرس سے جانبحق مریضوں کی کل تعداد: 363
ڈاکٹر وسیم بیگ
میڈیا کوارڈینیٹر
محکمہ صحت بلوچستان