Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایران: فوجی مشقوں میں 16 بیلسٹک میزائل فائر، اسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ایران نے پانچ روزہ فوجی مشقوں کے اختتام پر متعدد بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں جن کے بارے میں فوجی جرنیلوں نے کہا کہ یہ اسرائیل کے لیے ایک انتباہ ہے۔

ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ یہ مشقیں صیہونی حکومت کی جانب سے حالیہ دنوں میں دی جانے والی دھمکیوں کا جواب دینے کے لیے تیار کی گئی تھیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.