Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستان میں فیس بک اسٹارز کے ذریعے پیسے کمانے کا آغاز

0

دنیا کی سب سے مقبول ویب سائٹ فیس بک نے اگرچہ ’اسٹارز‘ کے ذریعے مواد تخلیق کاروں یعنی کانٹینٹ کریئیٹرز کو پیسے کمانے کا آغاز دو سال قبل کیا تھا، تاہم اب اسے پاکستان میں بھی متعارف کرادیا گیا۔

امریکا اور بعد ازاں یورپی ممالک میں پیش کیا گیا تھا لیکن اس کے بعد پاکستان سمیت کئی ممالک میں اسے متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

اور اب چند ہفتے قبل پاکستان میں ’پروفیشنل موڈ‘ کے عام کیے جانے کے بعد ’فیس بک اسٹارز‘ کے فیچرز کو بھی عام کردیا گیا، جس کے ذریعے عام لوگ بھی پیسے کما سکتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.