Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وفاقی کابینہ نے جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ روک دی

0

وفاقی کابینہ نے جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے اور انہیں آرمی چیف بنانے کے فیصلے کی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ نے جنرل عاصم منیر کی ری ٹین سمری کو منظور کرلیا جس کے بعد اُن کی ریٹائرمنٹ کی مدت میں توسیع ہوگئی ہے۔

وفاقی کابینہ نے رولز آف بزنس کی شق 15 اے میں ترمیم کی منظوری دیتے ہوئے وزارت دفاع کی جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے کی سمری منظور کرلی۔

واضح رہے کہ پاکستان آرمی ایکٹ میں کسی بھی افسر کو ری ٹین کیاجاسکتا ہے۔ صدر کی جانب سے سمری روکے جانے پر بھی جنرل عاصم منیر 27 نومبر کو ریٹائر نہیں ہوں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.