Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بالی ووڈ منشیات کیس:دپیکا، سارہ اور شردھا کو سمن جاری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی :   بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت خودکشی کیس میں منشیات کا پہلو بھی سامنے آیا تھا جس پر پولیس نے معاملہ نیشنل نارکوٹکس بیورو کو بھیج دیا تھا۔ نیشنل نارکوٹکس بیورو نے منشیات ڈیلر سے رابطہ رکھنے پر آنجہانی سشانت کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو حراست میں لے لیا تھا۔ریا چکروتی اور ان کے بھائی کی واٹس ایپ چیٹس سے حاصل ہونے والی معلومات سے اس معاملے کی تہہ ایک ایک کرکے کھلتی گئیں اور تفتیش کا دائرہ وسیع ہوتا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.