Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

دو بچوں کے بعد چھوٹی سکرین پر واپسی اختیار کروں گی:صنم چودھری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد   :  انہوں نے سوالات و جوابات سیشن کے دوران کہا کہ شادی کے بعد ڈراموں میں کام شادی شدہ زندگی کو وقت دینے کی وجہ سے نہیں کر رہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب ان کے دو بچے ہو جائیں گے تو وہ دوبارہ سے کام شروع کریں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.