Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سعودی فرمانروا کا اقوام متحدہ میں خطاب، ایران کے خلاف اتحاد کا مطالبہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سعودی عرب کے فرمان روا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر کے دوران ایران پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کو انسانی تباہی کے ہتھیار کے حصول سے روکنے کے لیے متحدہ محاذ بنایا جائے۔

خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان نے اپنے ویڈیو خطاب میں کہا کہ ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کو اپنے توسیعی سرگرمیوں، دہشت گردی کا نیٹ ورک قائم کرنے اور دہشت گردی کے لیے استعمال کیا۔

معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘اس سے صرف افراتفری، انتہا پسندی اور نفرت کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا’۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.