Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اسرائیل کی پہلی براہ راست کمرشل پرواز کی بحرین آمد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دونوں ممالک کے سفارتی و تجارتی تعلقات کی بحالی کے بعد اسرائیل کی پہلی براہ راست کمرشل پرواز بحرین پہنچ گئی۔  

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور بحرین کے درمیان سفارتی اور تجارتی تعلقات کی بحالی کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے لیے فضائی راستے کھول دیئے ہیں اور آج اسرائیل سے پہلی براہ راست کمرشل پرواز بحرین پہنچ گئی۔

فضائی سفر کا ریکارڈ رکھنے والی ویب سائٹ فلائٹ ریڈار کے ڈیٹا سے بھی ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیر ایئرلائنز کی ایئربس اے 320 بدھ  کو اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب سے 3 گھنٹے کی مسافت طے کرکے بحرین انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی جس کے لیے سعودی عرب کی فضائی حدود استعمال کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.