Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان اپوزیشن اراکین نے عثمان کاکڑ کی غائبانہ نماز جنازہ تھانے میں ادا کردی گئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے عثمان خان کاکڑ کی غائبانہ نماز جنازہ بجلی روڈ تھانے میں ادا کردی گئی۔بدھ کے روز کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں متحدہ اپوزیشن کے ارکان اسمبلی نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری وصوبائی صدر سابق سینیٹرعثمان خان کاکڑ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی نماز جنازہ میں قائد حزب اختلاف ملک سکندرایڈووکیٹ،حاجی نواز کاکڑ،حاجی عزیز اللہ آغا، ملک نصیراحمدشاہوانی،اخترحسین لانگو،ثناء بلوچ، احمدنواز،میرحمل کلمتی،بابو رحیم مینگل سمیت جمعیت علماء اسلام،بلوچستان نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے شرکت کی۔بعدازاں سینیٹرعثمان خان کاکڑ کی ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.