Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انٹربینک میں امریکی ڈالر 68 پیسے سستا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  : انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک مرتبہ پھر گراوٹ کا شکار، 68 پیسے سستا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روزانٹر بینک میں ڈالر 68 پیسے گراوٹ کے ساتھ 157 روپے 85 پیسے پر ٹریڈہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے کمی کے بعد 159 روپے پر فروخت ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.