Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جوہری توانائی کی عمارت پر حملہ ناکام بنادیا : ایران

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تہران :  یہ حملہ بدھ کی صبح تہران کے نواح میں واقع شہر کرج میں کیاگیا،ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق حملے میں کوئی ہلاکت یا عمارت کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔تخریب کار اپنی کارروائی کو مکمل کرنے میں ناکام رہے ۔ایرانی حکام نے حملے کی نوعیت سے متعلق معلومات نہ دیں۔ادھراسرائیلی ریڈیو نے دعویٰ کیا کہ یہ موساد کی کارروائی تھی۔ حملہ ایک ڈرون کے ذریعے کیاگیا۔امریکی اخبار نے بھی انٹیلی جنس حکام کے حوالے سے بتایا کہ حملے میں اسرائیل کا ہاتھ تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.