Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کابل ایئر پورٹ کی سکیورٹی کیلئے مزید فوج نہیں بھیجیں گے :ترک وزیر دفاع

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

انقرہ  :  پارلیمنٹ میں رپورٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو ریزولیوٹ سپورٹ مشن کے تحت ترک فوج پہلے سے افغانستان میں موجود اور گزشتہ چھ سال سے ایئرپورٹ کی حفاظت کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے منصوبے کی تفصیلات ابھی زیر غور ہیں، پہلے سے موجودگی کے باعث افغانستان میں مزید فوج بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی وفد کیساتھ اس حوالے سے بات چیت آج ہو گی، چند روزتک تفصیلات طے پانے کے بعد اس حوالے سے ضروری اقدامات کئے جائیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.