Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بھارت میں کورونا کی ایک اور خطرناک قسم ڈیلٹا پلس دریافت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی  :   بھارت نے کورونا وائرس کی نئی قسم کی دریافت کا اعلان کر دیا ۔ بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اے وائی ون جیسے مقامی سطح پر ڈیلٹا پلس کے نام سے شناخت کیا گیا ہے ، مہاراشٹر، کیرالہ اور مدھیہ پردیش میں اس کے 22 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، ڈیلٹا پلس میں تیزی سے پھیلنے کی علامات پائی گئی ہیں۔

ادھر دنیا بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد18کروڑ سے بڑھ گئی جبکہ عالمی سطح پر اموات کی مجموعی تعداد39لاکھ سے تجاوز کرگئی۔برطانیہ میں 16ہزار نئے کیسز سامنے آئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.