Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جنوری میں کوئلے سے بننے والی بجلی کا حصہ مجموعی پیداوار کے 32 فیصد تک جا پہنچا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جنوی میں کوئلے سے پیدا ہونے والی بجلی کی پیداوار کا حجم 7 ماہ کی بلند ترین سطح 2 ہزار 560 گیگا واٹس آور تک جا پہنچا جبکہ مختلف ایندھن سے ہونے والی مجموعی پیداوار ایک سال پہلے کے 7 ہزار 794 گیگا واٹس سے 3.7 فیصد بڑھ کر 8 ہزار 79 گیگا واٹس تک جا پہنچی۔

کوئلے سے بجلی کی پیداوار گزشتہ برس جولائی میں اپنی بلند ترین سطح 2 ہزار 581 گیگا واٹس تک پہنچی تھی جو نومبر میں کم ہو کر ایک ہزار 95 گیگا واٹس رہ گئی تھی۔

تاہم سال 2018 میں شروعات کے بعد سے گزشتہ 3 سال کے عرصے میں کسی بھی ایک ماہ میں مجموعی پیداوار کے تناسب سے کوئلے سے بجلی کی پیداوار جنوری 2021 میں بلند ترین سطح پر جا پہنچی تھی جو 32 فیصد سے کچھ کم تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.