Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ میں حمام پردستی بم حملہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ  : کوئٹہ میں حمام پردستی بم حملہ، 2 افراد زخمی  گولیمار چوک میں نامعلوم افراد نے حمام پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا گولیمار چوک کے قریب حمام کی دوکان پر نامعلوم افراد ہینڈ گرنیڈ سے حملہ دو افراد زخمی ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل

دھماکے میں زخمی افراد کے نام

1. نام رحمت اللہ ولد مصطفٰی قوم بنگلزہی

2. فرحان ولد محمد زمان قوم سندھی

Leave A Reply

Your email address will not be published.