Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سری لنکا پاکستان دوستی زندہ باد وزیراعظم راجہ پکسے کا اردو میں ٹویٹ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کولمبو :  وزیراعظم عمران خان کی سری لنکا کے دورے سے دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات کو فروغ حاصل ہوگا۔منگل کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا وہ عمران خان صاحب کو سری لنکا آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں ان کایہ دورہ دونوں ملکوں کے مابین باہمی تعلقات کو فروغ دے گا ۔ اردو زبان میں کئے گئے ٹویٹ کے آخر میں انہوں نے لکھا سری لنکا پاکستان دوستی زندہ باد۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.