Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نرگس کا روزگار پروگرام ،مستحق خواتین میں سرٹیفکیٹس تقسیم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) گلوکارہ حمیرا ارشد اور فیشن ڈیزائنر نتاشا خان نے ۔ تیس خواتین میں بیوٹی ڈپلومہ سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ۔اداکارہ نرگس نے بیوہ و نادار خواتین سمیت دیگر کو ہنر مند اور با اختیار بنانے کا جو بیڑہ اٹھایا ہے اور اسی حوالے سے ہنر مند اور باصلاحیت خواتین کو انکی پہچان دلانے اور ان کی معاشرے میں کارآمد شہری بننے کی کوششوں کو سراہنے کیلئے اداکارہ نے تقریب کا اہتمام کیا جہاں باقاعدہ سرٹیفکیٹ بھی دئیے گئے تقریب میں شوبز کی نامور شخصیات نے شرکت کی،نرگس کا کہنا ہے کہ اب میرا مقصد خواتین کو معاشرے کی کار آمد شہری بنانا اور آشیانہ نرگس بنانا ہے جہاں بیوہ عورتوں کو گھر دیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.